: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کی ماں رابیعہ خان نے حال ہی میں وزیر اعظم مودی کو لیٹر لکھتے ہوئے ان سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے. بتا دیں کہ جیا خان نے 3 جون 2013 کو خود کشی کر لی
تھی، لیکن ان کی ماں رابیعہ کا خیال ہے کہ جیا کا قتل ان کے بوائے فرینڈ آدتیہ پنچولی کی طرف سے ہوا ہے اور کورٹ کی جانب سے انہیں ابھی تک انصاف نہیں ملا ہے. لہذا اب انہوں نے وزیراعظم سے انصاف کے لئے اپیل کی ہے.