the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

جتیندر 83 سال کے ہو گئے

Mon 07 Apr 2025, 19:57:30
ممبئی ، 107 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار جتیندر آج 83 سال کے ہو گئے۔  7 اپریل 1942 کو ایک جوہری خاندان میں پیدا ہونے والے جتیندر کا بچپن سے ہی فلموں کی جانب رجحان تھا اور وہ اداکار بننا  چاہتے تھے۔ وہ اکثر گھر سے بھاگ کر فلم دیکھنے جایا کرتے تھے۔ جتیندر نے اپنے سنیما کیریئر کی شروعات 1959 میں ریلیز ہونے



والی فلم نور نگ سے کی جس میں انہیں ایک چھوٹا سا کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ تقریباً پانچ سال تک جا سال تک جتیندر فلم انڈسٹری میں اداکار کے طور پر کام حاصل کر حاصل کرنے کے لیے جد وجہد کرتے رہے۔ 1964 میں انہیں شانتارام کی فلم گیت گا یا پتھروں نے میں کام کرنے کا موقع ملا۔  
اس فلم کے بعد جیتندر اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.