: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمی ڈسک،17جون(اعتماد) بالی ووڈ کے مشہور اداکار جمی شیرگل مقبول ٹی وی چینل سونی لیو کی آنے والی ویب سریز یور آنر، میں جج کے رول میں نظر آئیں
گے-
سونی لیو دلچسپ فکشن کہانیوں سے لیکر زندگی کے حقیقی واقعات پر مبنی اصل کنٹینٹ پیش کرنے والا ہے- سونی لیو کا پہلا اوریجنل کنٹینٹ یور آنر ایک ڈارک تھریلر ہے اور اخلاقیات کو لیکر اس میں کافی پیچیدگیاں ہیں- یہ سیریز 18 جون کو لائیو ہونے والی ہے-