: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 28 اپریل (یواین آئی) ممبئی کی ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج اداکار سورج پنچولی کو سنسنی خیز جیا خان موت کے معاملے میں بری کر دیا، جس میں ان پر خودکشی کے
لیے اکسانے کا الزام تھا واضح رہے کہ یہ فیصلہ تقریباً 10 سال بعد آیا ہے ،جب جیا، 25 سالہ ساگر سنگیت اپارٹمنٹس، جوہو میں اپنے ممبئی فلیٹ میں 3 جون 2013 کو آدھی رات کے قریب مردہ پائی گئیں۔