the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم گڈ لک جیری ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی جھانوی کپور کی فلم گڈ لک کا مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں فلم سے جھانوی کے کچھ لکس سامنے آچکے ہیں، جنہیں دیکھ کر فلم دیکھنے کا جوش بہت بڑھ گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ جھانوی



کی فلم گڈ لک جیری براہ راست او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی گڈ لک جیری کو سدھارتھ سین گپتا نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ آنند ایل رائے اور سبھاشکرن علی رضا فلم کے پروڈیوسر ہیں۔
اس فلم میں جھانوی کے علاوہ دیبک ڈوبریال، میتا وششت، نیرج سود اور سوشانت سنگھ اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.