the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈاداکارہ اوربونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور پردہ سمیں پر بامبے گرل کا کردار نبھا سکتی ہیں۔

جھانوی ، گونجن سکسینہ کی سوانح پر مبنی ’دی کارگل گرل‘، تخت، دوستانہ 2، روح افزا جیسی مشہور فلموں میں نظر آئیں گی۔ اس کڑی میں ایک اور فلم ’بامبے گرل‘ بھی شامل ہوگئی ہے ۔  اس فلم میں جھانوی اپنے والد بونی کپور کے پروڈکشن کے بینر تلے کام کریں گی۔

بونی



کپور اور پروڈیوسر مہاویر جین ایک ساتھ مل کر دو نسلوں کے فرق کو دکھانے والی فلم ’بامبے گرل بنارہے ہیں جس میں جھانوی اہم کردار نبھائیں گی۔ اس فلم میں جھانوی ایک باغی نوجوان لڑکی کے کردار میں دکھائی دیں گی ۔ اس فلم کو کلب 60 کے مشہور فلمساز سنجے ترپاٹھی نے لکھا ہے جو اس کی ہدایت کاری کی ذمہ داری بھی نبھائیں گے۔ یہ فلم دو نسلوں کے سوچ کے فرق کو دکھانے کے ساتھ ساتھ ان کے درمیان رشتوں کی ڈور مضبوط کرنے کا پیغام بھی دے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.