: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 10 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے سوشل میڈ پر ایک ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی ہے ویڈیو میں جھانوی کپور اپنی فٹنس ٹریز نفرت پر وہت کے ساتھ پیلیٹس سیشن کرتی نظر آرہی ہیں جھانوی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا " مجھے واقعی میں ایک اچھا بیلیٹس سیشن بہت پسند
ہے جھانوی نے ورزش کے لیے اور بج کر اپ ٹاپ اور شارٹس پہنے ہوئے ہیں۔ اس نے اپنے بالوں میں جوڑا بنایا ہے۔ پیلیٹس سیشن کے دوران جھانوی نے تقریباً 15 مختلف قسم کی مشقیں کی ہیں۔ اس دوران جھانوی نے اسٹریچنگ کے علاوہ ڈمبلس کے ساتھ بھی ورزش کی۔ جھانوی کی اس ویڈیو پر مداح ان کی تعریف کر رہے ہیں۔