the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 ستمبر (ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی آنے والی فلم ’روح افزا‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔

جھانوی کپور ان دنوں راج کمار راؤ کے ساتھ فلمساز ہاردک مہتا کی فلم ’روح افزا‘ میں کام کررہی ہیں ۔ اس ہارر کامیڈی فلم میں جھانوی ڈبل رول میں دکھائی دیں گی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔



انہوں نے بتایا کہ ’’فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ فلم کو منالی، رڑکی اور آگرہ میں شوٹ کیا گیا ہے۔

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کے مداح پہلی بار فلم ’روح افزا‘ میں ایک ساتھ دیکھیں گے۔ اس فلم میں راجکمار اور جھانوی کے علاوہ ورون شرما، پنکج ترپاٹھی، آمنا شریف اور رونت رائے کے بھی اہم کردار ہیں ۔ یہ فلم آئندہ برس 20 مارچ کو ریلیز ہوگی۔ دنیش وجان اور مرگدیپ لامبا اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.