the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 دسمبر (ایجنسی) بالی وڈ فلمساز بونی کپور اور آنجہانی اداکارہ شری دیوی کی صاحب زادی جھانوی کپور آج کل اردو سیکھ رہی ہیں۔

جھانوی اس برس ریلیز ہونے والی فلم "دھڑک" سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرچکی ہیں۔ بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم "تخت" بنانے جارہے ہیں۔ مغلیہ دور کی کہانی پر مبنی اس فلم میں رنویر سنگھ لیڈ رول میں ہیں جبکہ قرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور بھومی پیڈنیکر کے ساتھ جھانوی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں کردار کے



مطابق جھانوی کو خالص اردو زبان میں اپنے مکالمے ادا کرنے ہوں گے ۔ جس کے لئے ان کو اردو سیکھنے کے لئے کہا گیا تھا۔


فلم میں جھانوی زین آبادی محل عرف ہیرا بائی کا کردار ادا کریں گی۔ یہ ایک عیسائی لڑکی کارول ہے جو رنگ زیب کے ایام شہزادگی میں اس کی معشوقہ تھی۔ کے کردار میں ہوں گی جو اورنگ زیب کی داشتہ بن جاتی ہے۔ جھانوی ان دنوں اردو ٹیچر سے زبان کا تلفظ اور اس کی باریکیاں سیکھ رہی ہیں۔ فلم میں رنویر، دارا شکوہ اور وکی کوشل اورنگ زیب کے کردار میں ہوں گے۔ جبکہ انل کپور شاہجہاں کے کردارمیں نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.