the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’امراؤ جان‘ کے نغمے پر رقص کیا ہے جو لوگوں کو بہت پسند آرہا ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے پورے بالی وڈ میں کام بند ہے ۔
مشہور شخصیات بھی گھروں میں رہ کر اس خطرناک کورونا وائرس سے اپنی اپنی جنگ لڑرہی ہیں۔

جھانوی کپور بھی گھر میں بند رہنے کے باوجود اپنے انسٹاگرام پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ، حال ہی میں ان کے ایک رقص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

جھانوی اپنے اس ویڈیو میں ایک کلاسیکل ڈانس کرتی



نظر آرہی ہیں جس میں وہ ایشوریہ رائے کی فلم ’امراؤ جان‘ کے مشہور اور سپرہٹ نغمہ ’سلام‘ پر رقص کررہی ہیں۔
ویڈیو میں جھانوی کے تاثرات شائقین کے دل جیت رہے ہیں۔

جھانوی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’’میں اپنے کلاس روم کو بہت مس کر رہی ہوں لیکن کہیں بھی اور کسی بھی جگہ کو کلاس روم بنایا جا سکتا ہے ،ہے نا‘‘۔

جھانوی کپور فلمساز کرن جوہر کی ملٹی اسٹارر فلم ’تخت‘ میں دکھائی دیں گی جس میں رنویر سنگھ بھی اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔
اس کے علاوہ جھانوی فلم روح افزانی اور گنجن سکسینہ کی بایوپک میں بھی نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.