the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی: گلوکار اداکار جینیفر لوپیز نے بھی جنسی ہراساں کے خلاف بھی آواز اٹھائی ہے. دنیا بھر میں اپنے گانوں اور اداکاری کی وجہ سے مشہور جینیفر لوپیز نے بتایا کہ انہیں ایک ڈائریکٹر نے اپنا سینا دیکھانے کو کہا تھا، Harper's Bazaar میگزین میں جینیفر کے انٹرویو سے یہ معلومات دی ہے۔ جینیفر ہالی ووڈ میں اپنے تجربے کے بارے میں بات کررہی تھی.

جینفر لوپیز نے کہا کہ وہ ڈائریکٹر کی غلط مطالبے کی وجہ سے وہ بے چینی محسوس کررہے تھی کیونکہ وہ انہیں اپنا سینا دیکھانے کو کہہ رہا تھا. جینیفر نے بتایا، "مجھے اس طرح سے طرح سے



پریشان نہیں کیا گیا جیسے خواین کو کیا گیا۔ کیا مجھ سے کسی ڈائریکٹر نے کہا کہ میں اپنا شرٹ کھولو اور چھاتی دیکھاؤ؟ ہاں ایسا ہوا ہے۔ کیا میں نے ایسا کیا؟ تو جواب ہے بالکل نہیں۔. "

یہ تجربہ ان کی پہلی ملاقتا کے دوران ہوا تھا. جینیفر نے کہا، "اس وقت میں کچھ بھی بولنے سے ڈر رہی تھی۔ مجپے لگا میرا کلیجہ باہر آجائے گا۔ میں نے سوچھ رہی تھی کہ میں کیا کروں۔ یہ آذمی مجھے ملازمت دے رہا ہے۔ یہ میری پہلی فلموں میں سے تھی۔ لیکن میں جانتی تھی کہ اس کا رویہ میرے لیے غلط طرف بھی جاسکتا تھا۔ حالانکہ جینفر لوپیز نے اس ڈائریکٹر کا نام نہیں بتایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.