the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4ستمبر(یواین آئی)مشہور اداکارہ جیا پردا، اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ ایک بار پھر سے کام کرنا چاہتی ہیں۔

جیا پردا نے امیتابھ کے ساتھ شرابی،آخری راستہ ،گنگا جمنا سرسوتی ،آج کا ارجن ،اندرجیت اورکہرام جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔ امیتابھ اورجیا پردا کی جوڑی کو شائقین بے حد پسند کرتے آئے ہیں۔ وہ ایک بارپھر سے امیتابھ کےساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں ے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع اور صحیح



رول ملا تو وہ پھر سے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔


جیاپردا نے کہا،امت جی اور میں نے اپنے فلمی کریئر میں طویل راستہ طے کیا ہے ۔ جتنی فلمیں ہم نے ساتھ کی ہیں وہ سبھی میرے لئے اہم ہیں۔ وہ بہت اچھے اداکار ہیں اور ان کے جیسے اداکار کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ایک بہترین تجربہ ہوتا ہے۔ میں ان کے لئے ہمیشہ دعا کرتی ہوں۔ اگر مستقبل میں اچھا موقع ملا تو میں ان کے ساتھ دوبارہ ضرور کام کرنا چاہوں گی۔ حالانکہ ،یہ پوری طرح اس بات پر منحصر ہے کہ مجھے کیا پیش کش ملتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.