the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

جیا پردا61 سال کی ہوئی

Mon 03 Apr 2023, 18:25:15
ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کی اداکارہ جیا پردا آج 61 سال کی ہوگئیں جیا پردا کا اصل نام للتا رانی ہے ان کی پیدائش آندھرا پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں راجمندری میں 3اپریل 1962کو ایک متوسط گھرانے میں ہوا ان کے والد کرشنا تیلگو



فلموں کے تقسیم کارتھے بچپن سے ہی جیا پردا کا رجحان ڈانس کی طرف تھا ان کی والدہ نیلاونی نے ڈانس کے لئے ان کے رجحان کو دیکھا اور اور انہیں ڈانس سیکھنے کے لئے داخلہ دلا دیا چودہ سال کی عمر میں جیا پردا کو اپنے اسکول میں ڈانس پروگرام پیش کرنے کا موقع ملا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.