: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،24 اکتوبر(ذرائع) اداکارہ اور ایم پی جیا بچن کی والدہ اندرا بھادوری باحیات اور خیریت سے ہیں، کئی میڈیا رپورٹس میں ان کی موت کا جھوٹا دعویٰ کیا گیا۔رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ
اداکار ابھیشیک بچن یہ خبر سن کر بھوپال پہنچ گئے۔تاہم ان دعوؤں کے غلط ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔94 سالہ اندرا اس وقت ریڑھ کی ہڈی سے متعلق مسئلہ کی وجہ سے ہاسپٹل میں ہیں۔ تاہم، ان کے نگراں نے تصدیق کی کہ وہ ٹھیک ہیں۔