the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20فروری(ایجنسی) اداکار جاوید جعفری کا کہنا ہے کہ ایک مثالی جمہوریت میں الگ-الگ نظریات کے شریک وجود ہونا چاہیے، پلوامہ حملے کے بعد اپنے تبصرے کو لیکر ادکار نشانے پر آگئے تھے، جسکے بعد انہیں معافی مانگنی پڑی تھی، مشہور اداکار وہ کامیڈین جگدیپ کے بیٹے جاوید نے کہا کہ اگر میری رائے لوگوں کے درمیان یا خیال کی عزت نہیں ہوتی ہے تو پھر اسے قوم مخالت کہنا غلط ہے اور دنیا کا سب سے بڑا جمہوریہ اس طرح سے کام نہیں کرسکتا، انہوں نے کہا کہ بے شک یہ لوگ جو دوسروں پر اپنی رائے تھوپنے کی کوشش کرتے ہیں اور الگ-الگ رائے رکھنے والوں کی پسند کو دباتے ہیں، تعداد معمولی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ شور مچانے وہ بوال کرنے والوں میں سے ہے.






dir="ltr" style="display: block;">

Beautiful comment by Jaaved Jaaferi ji, now he is apologizing for the same. Celebrities ki yeh soch aur Haal hai, aam public ki baat toh chodho. Really Sad situation.

37 people are talking about this


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.