نئی دہلی/11نومبر(ایجنسی) نامور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے آج کہا کہ ملکہ پدماوتي کی کہانی تاریخی نہیں ہے اور فلم کو تاریخ کے نظریئے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔
18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر اختر نے ایک نیوز چینل کی طرف سے یہاں منعقدہ ایک پروگرام میں سوالات کے جواب میں، کہا کہ تاریخ میں رانی پدماوتی کا کہیں ذکر نہیں ہے۔
پدماوتی کی کہانی اتنی نقلی ہے جتنی کہ سلیم اور انارکلی کی ہے۔