: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 مئی (ذرائع) بالی ووڈ کے ادیب، شاعر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔ ورون
دھون، بھاگیہ شری، پرتھوی راج، موہن لال اور دولکر سلمان پہلے ہی یہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ جاوید اور شبانہ نے گولڈن ویزا جاری کرنے پر حکام کا شکریہ ادا کیا۔