the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6مئی (ایجنسی) ٹی وی اداکار کرن سنگھ اوبرائے پر مبینہ طور سے ایک خاتون کو شادی کی جھانسہ دیے کر عصمت ریزی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس خاتون نے اپنی شکایت میں کہا کہ پہلے مجھے شادی کا جھانسہ دیا گیا اور اسکے بعد کرن نے عصمت ریزی کا ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا، اتنا ہی نہیں وہ ویڈیو دیکھا کر خاتون سے پیسے کی مانگ کرتا تھا- پولیس نے کرن سنگھ کے خلاف معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے، واقع اوشوارا پولیس اسٹیشن کے اندر ہوا اور اسی اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی



گئی ہے-
خاتون کی ایف آئی آر کے مطابق دونوں کی ملاقات 2016 میں ایک ڈینگ ایپ کے ذریعہ ہوئی تھی، اسکے بعد دونوں دوست بنے اور ملنے لگے، متاثرہ نے بتایا کہ ایک دن کرن نے انہیں اپنے فلیٹ میں ملنے بولایا اور وہاں ان سے شادی کا وعدہ کیا ، متاثرہ کا دعوی کیا کہ اس دوران کرن نے انکی عصمت ریزی کی اور ویڈیو بھی بنا لیا جسکے بعد وہ ویڈیو دیکھا کر ان سے پیسہ لے رہا تھا-
بتادیں کہ کرن سنگھ ٹی وی شو jassi-jaissi-koi-nahin جیسی جیسی کوئی نہیں سے گھر-گھر میں مشہور ہوئے تھے، ایکٹنگ کے ساتھ سنگر بھی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.