the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 9 جون (یو این آئی)ہندی سنیماکے مشہور فلمساز کرن جوہر کی آنے والی فلم گنجن سکسینہ۔
دی کارگل گرل نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

جھانوی کپور کی فلم گنجن سکسینہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہے ۔
فلمساز کرن جوہر نے خود اس بات کا اعلان کیا ہے کہ فلم گنجن سکسینہ نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔
کرن جوہر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’اس کے حوصلہ افزاء سفر نے تاریخ رقم کردی۔
یہ اس کی کہانی ہے۔
’ گنجن سکسینہ - دا کارگل گرل‘ جلد آرہی ہے نیٹ فلکس پر‘‘َ ۔

ویڈیو میں جھانوی کپور کی آواز ہے جو



بتارہی ہے ’’لکھنؤ کی ایک چھوٹی سی لڑکی۔
جس کا ایک بہت بڑا خواب تھا۔
بڑی ہوکر پائلٹ بننے کا خواب۔
لیکن دنیا جو یہ سوچتی تھی کہ لڑکیاں گاڑی نہیں چلا سکتیں، کیا وہ گنجن کو ہوائی جہاز اڑانے دیتیں۔
اس دیوانی کو دنیا کی پرواہ نہیں تھی، بس اپنے پاپا پر بھروسہ تھا ۔
جو کہتے تھے کہ جہاز لڑکا اڑائے یا لڑکی، اسے پائلٹ ہی کہتے ہیں‘‘۔

اس ویڈیو کے ساتھ کرن جوہر نے فلم کا نیا پوسٹر بھی ریلیز کردیاہے ، جس میں گنجن سکسینہ ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
تاہم پوسٹر میں اس بات کاذکرنہیں کیا گیا ہے کہ فلم کب ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.