: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 18 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ نئی فلم پالیسی لانچ کرنے کے بعد جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے انہوں نے کہا کہ فلم شوٹنگ کے
لئے وادی میں 80 کی دہائیوں کا دور دوبارہ لوٹ رہا ہے موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں زیرو برج پر ٹی وی سیریل 'پشمینہ' کے پہلے دن کے شوٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔