: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12ڈسمبر(ایجنسی) اسی سال فلم 'دھڑک' سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی سری دیوی کی بیٹی جھانوری کپور کو منگل کو Norwegian Consulate قونصل خانے نے شوٹنگ اسٹار آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے، اس موقع پر جھانوی اپنے والد اور فلم ڈائریکٹر بونی کپور کے ساتھ نیلے رنگ کی ساڑی پہنے ایوارڈ لینے پہنچی.