the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،23جولائی(ایجنسی)مشہور فلم ساز کرن جوہر ایک بار پھر Ishaan Khattar اشان کھٹر اور Jahanvi Kapoor جہانوی کپور کو لے کر فلم بنانے والےہیں۔ کرن نے گزشتہ سال اشان اورجہانوی کو لے کر فلم دھڑک بنائی تھی۔ جہانوی کی یہ ڈیبیو فلم تھی۔

کرن جلد ہی اشان اور جہانوی کے ساتھ ایک اور فلم بنانے کی تیاری میں ہیں۔ اس فلم کی ہدایت شیطان اور وزیر جیسی فلمیں بنانے والے ہدایت کار بجوئے نامبیار کریں گے۔ بتایا



جارہا ہے کہ یہ ایک رومانوی تھریلر فلم ہوگی۔ اس وقت جہانوی ایئر فورس پائلٹ گنجن شرما کی بایوپک کی شوٹنگ کررہی ہیں۔

اس فلم کے ساتھ ہی وہ راج کمار راو کے ساتھ فلم روح افزا کی شوٹنگ بھی کررہی ہیں۔
اس کے علاوہ ان کے ہاتھ میں کرن کی فلم تخت بھی ہے۔ وہیں اشان ہدایت کار علی عباس ظفر کے پروڈکشن ڈیبیو فلم کی شوٹنگ جلد ہی شروع کریں گے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.