the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) اداکارہ جیکلین فرناڈیز Jacqueline Fernandez کاکہنا ہے کہ وہ ایک حساس شخص ہے اور سوشل میڈی پر منفی تبصرے انہیں متاثر کرتے ہیں، کلرس انفینٹی کے BFFs with Vogue بی ایف ایف سیزن 3 میں کارتیک آرین کے ساتھ آئی جیکلین نے اس بارے میں بات کی ، جیکلین نے کہا ، مجھے انسٹاگرام پر اپنے فینس سے بے حد پیار ہے لیکن اگر ان میں سے کوئی ایک کچھ کہہ دیتا ہے تو مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا،؟
جب شو کی میزبان نیہا دھوپیا نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ ساری چیزیں انہیں متاثر کرتی ہے تو جیکلین نے اسے قبول کرتے ہوئے کہا، میں بہت Sensitive ہوں اور مجھے برا لگتا ہے ،ان سب سے



میں متاثر ہوتی ہوں، کیونکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس شخص پر شاید میرا بہت ہی Negative impact ہے، لیکن کیوں، میں نے کیا کیا ہے؟
جیکلین سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور اپنی ایکٹیویٹی کے بارے میں اپنے فینس کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے ، جیکلین کے انسٹاگرام پر 2.8 کروڑ کے اوپر فالوورس ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.