: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈس کو پیپسیکو انڈیا کانفرنس میں شرکت کے لئے دوبئی جانے کی آج اجازت دیدی جیکلین 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم سکیش چندر شیکھر کی ایک شریک ملز مہ ہے ایڈیشنل
سیشن جج شیلندرا ملک نے جیکلین کی درخواست پر ان کے وکیل اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دلائل سننے کے بعد ایک کروڑ روپے کے فکس ڈپازٹ کی شرط پر 27 سے 30 جنوری تک دوبئی جانے کی اجازت دے دی اور اداکارہ کو واپس آنے کے بعد عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی دی۔