the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی۔ابو ظہبی میں اپنی آنے والی فلم "ریس 3"کے ایکشن  سیکوئینس کی شوٹنگ کر رہی بالی ووڈ ادکارہ جیکلین فرنانڈیز زخمی ہو گئیں۔جیکلین کی آنکھ میں چوٹ لگ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق جسم کے اس نازک حصے میں چوٹ لگنے سے انہیں فوراً اسپتال  لے جایا گیا۔اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد انہین چھٹی دے دی گئی۔جس کے بعد وہ جلد ہی سیت پر لوٹ آئیں اور شوٹنگ شروع کی۔

پروڈیوسر رمیش تورانی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے آئی ایے این ایس کو بتایا "ہاں یہ چھوٹی سی چوٹ تھی ۔جیکلین کو اسکواش کھیلتےہوئے اسکواش کھیلتے ہوئی آنکح میں چوٹ لگ گئی۔اب وہ تھیک ہیں اور انہوں نے شوٹنگ بھی شروع کردی



ہے۔"جیکلین گزشتہ ہفتے سے ابو ظہبہ میں ایکشن سیکوئینس کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔

بتادیں کہ ریس 3 میں سلمان خان،جیکلین فڑنویس،انل کپور،بوبی دیول ،چاقب سلیم اور ڈے جی شاہ جیسے ستارے اہم رول میں ہیں۔ریمو ڈسیوجا کے ڈائریکشن مین بن رہی یہ فلم سال 2018 میں عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی ہے۔ریس 3 فلم  میں سلمان خان کی اینٹر ی کی وجہ سے کئی بدلاؤ بھی نظر آنے والے ہیں۔اس بار یہ فلم ایک فیملی اینٹرٹنمنٹ فلم ہوگی۔سلمان خان نے نیوز 18 سے ایک خاص بات چیت میں بتایا تھا کہ ریس ۔3 میں کسی طرح کے کسنگ سین یا لو میکنگ سین نہیں ہوں گے۔یہ ایسی فلم ہوگی جسے آپ بچوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.