the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22جولائی(ایجنسی) مشہوراداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس یوٹیوب چینل بنانے والی ہیں۔

جیکولین اب جلد ہی اپنے مداحون کےس اتھ ایک یوٹیوب چینل کے ذریعہ جڑنے والی ہیں۔
یوٹیوب چینل شروع کرنے کے پیچھے وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ مثبت سوچ کو فروغ دیا جاسکے۔
جیکولین نے بتایا کہ اس چینل پر اپلوڈ کئے جانے والے ویڈیوز کے ذریعہ وہ مداحوں کو بتائیں گی کہ ایک اداکار بننے کےلئے انہیں کیاکرنا چاہئے اور اداکاربننے کےلئے کیا کچھ کرناپڑتا ہے۔
وہ



ویڈیو میں بتائیں گی کہ انہوں نے اپنے اب تک کے کریئر میں کیا کچھ سیکھا ہے۔

جیکولین نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی کی تقریباً ساری چیزیں ویڈیو میں شیئر کریں گی۔
انہوں نے بتایا کہ صبح دن کی شروعات سے لے کر باقی تمام چیزوں پر وہ بلاک شیئر کریں گی۔

جیکولین اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعہ اپنے بیوٹی ٹپس سے لے کر اپنے فیشن سینس ،اپنی فٹ نیس ،ٹریول اور اسی طرح کی ڈھیروں باتئیں مداحوں کےساتھ شیئر کریں گی۔
جیکولین نے بتایا کہ وہ ہفتے یا دس دن میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.