: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس بدھ کو گینگسٹر سکیش چندر شیکھر سے متعلق کیس کے سلسلے میں دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) کے سامنے پیش ہوئیں دہلی پولیس کا ای
او ڈبلیو ونگ 11:30 سے فلم اداکارہ جیکولین فرنانڈس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے سکیش سے جیکولین کا رابطہ کرانے والی پنکی ایرانی سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے پولس آمنے سامنے بیٹھا کر دونوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔