the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز اور یامی گوتم نے آنے والی فلم ’بھوت پولیس‘ سے اپنا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز کردیا ہے۔

جیکلین اور یامی نے 'بھوت پولیس' سے اپنے اپنے فرسٹ لک پوسٹرکو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
پوسٹر شیئر کرتے ہوئے جیکلین نے لکھا ’’لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں



مانتے‘‘۔

یامی نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا’’اپنی دلکشی سے سب کو مسحور کرنے کے لئے مایا آگئی ہے۔
'بھوت پولیس' جلد آرہی ہے۔

واضح رہے کہ فلم بھوت پولیس میں سیف علی خان، یامی گوتم، جیکلین فرنیانڈز اور ارجن کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
پون کرپلانی کی ہدایت میں بنی یہ ہارر کامیڈی فلم جلد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.