the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،13مارچ(ایجنسی)مشہور اداکار جیکی شراف نے اپنے بیٹے ٹائگر شراف اوراداکارہ دشا پٹانی کے رشتے پر بیان دیا ہے۔

ٹائگر شراف -دشا پٹانی کی جوڑی سال 2016 میں سب سے پہلے بے فکرے گانے میں نظرآئی تھی۔ اس گانے کے ریلیز ہونے کے ساتھ ہی دونوں کے رشتے کی خبریں تیز ہوگئیں تھیں۔ اس رشتے پر ٹائگر اور دشا نے ہمیشہ خاموشی اختیار رکھی۔ ٹائگر شراف کے والد جیکی شراف نے اس سلسلے میں بات کی ہے۔

جیکی نے کہا،'میرے بیٹے کو 25سال کی عمر میں پہلی



دوست ملی ہے۔ وہ بھی ایک لڑکی۔ دونوں ساتھ میں ورک آؤٹ کرتے ہیں،ڈانس کرتے ہیں۔ دشا ایک آرمی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں،اسے معلوم ہے کہ ڈسپلن کیا ہوتا ہے۔ کون جانتا ہے کہ دونوں مستقبل میں شادی کریں گے،ہوسکتا ہے کہ زندگی بھر اچھے دوست بنے رہیں۔'

قابل ذکر ہےکہ کرن جوہرکے چیٹ شو پر پوچھے گئے سوال پر کہا تھا،'ہم دونوں اچھےدوست ہیں۔ مجھے دشا کی کمپنی بہت پسند ہے۔ ہم دونوں کی کئی پسند ملتی ہیں،انڈسٹری میں میرے دوست بھی کم ہیں،وہ میرے ان دوستوں میں سے ایک ہے جس کے ساتھ میں اچھا محسوس کرتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.