the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی دوست یولیا ونتور کو فلم انڈسٹری میں لانچ کرسکتے ہیں۔

سلمان خان کو بالی وڈ کا گاڈ فادر سمجھا جاتا ہے۔
انہوں نے کئی فنکاروں کو لانچ کیا ہے۔
ایسا خیال ہے کہ سلمان خان اپنی دوست یولیا ونتور کو فلم انڈسٹری میں لانچ کرسکتے ہیں جو اب تک نہیں ہوا۔
ایسا کہا جارہا ہے کہ سلمان خان نے یولیا کو بالی وڈ میں لانے کا من بنالیا ہے۔

یولیا گلوکاری میں قسمت آزماچکی ہیں۔
کہا جارہا تھا کہ وہ



سلمان خان پروڈکشن کی اگلی فلم’ کبھی عید کبھی دیوالی‘ میں نظر آئیں گی تاہم ابھی باضابطہ معلومات آنا باقی ہے۔

یولیا لاک ڈاؤن کے دوران سلمان خان کے فارم ہاؤس میں رہ رہی ہے۔
ان کے ہمراہ جیکلین فرنانڈس بھی ہیں ، جنہوں نے حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ گانا بھی شوٹ کیا تھا۔
یولیا حال ہی میں سلمان کے فارم ہاؤس میں تفریح ​​کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔
قبل ازیں سلمان خان کے ساتھ تعلقات کی خبروں کے پیش نظر بھی یولیا سرخیوںمیں رہی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.