the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/26ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ورن دھون کا کہنا ہے کہ انہیں سپر اسٹار بننے میں ابھی پانچ سال اور لگیں گے۔
ورن دھون، ان دنوں اپنی آنے والی فلم جڑواں-2 کے پرموشن میں مصروف ہیں۔  ورن نے کہا کہ ان کی ابھی محض 8 فلمیں ہی ریلیز ہوئی ہیں لیکن وہ خود کو ابھی سپر اسٹار نہیں مانتے ۔ ورن نے کہا کہ سلمان خان کی جڑواں تقریباً 20 سال قبل ریلیز ہوئی تھی اس فلم کو دوبارہ بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔



jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">جڑواں -2 میں نئے ڈائیلاگ اور کہانی کے ساتھ پرانی فلم کو مکس کرکے دلچسپ بنایا گیا ہے۔
یہ فلم 29 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
فلم میں ورن کے ساتھ جیکلن فرنانڈیز اور تپاسی پننو کا اہم رول ہوگا۔ فلم میں سلمان خان اور کرشمہ کپور بھی مہمان اداکار کے طور پر نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.