حیدر آباد 21 جنوری (یو این آئی) آئی ٹی حکام نے تلگو فلموں کے ممتاز پروڈیوسر اور تلنگانہ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایف ڈی سی) کے چیئر مین دل راجو کے گھروں اور
دفاتر کی تلاشی لی۔
ٹیموں نے حیدرآباد میں 8 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے۔ 55
بنجارہ ہلز ، جوبلی ہلز ، کونڈا پور اور کچی باولی سمیت کئی علاقوں میں یہ چھاپے مارے گئے۔