: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوا ، 29 نومبر (یواین آئی) اسرائیلی فلم سازنادو لیپڈ نے 'دی کشمیر فائلس' فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا ہے گوا میں 53 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (ایفّی) کے اختتام پر
انہوں نے کہا کہ فیسٹیول میں اس طرح کی فلم دکھائی جانے سے ہم پریشان ہیں یہ فلم بہت ’ولگر‘ ہے تاہم لیپیڈ کے بیان پر اسرائیلی سفیر ناور گیلون نے سرزنش کی تھی اور ان کے بیان پر معذرت ظاہر کی تھی۔