the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23 فروری(ذرائع) جنوبی فلموں کی اداکارہ ایشوریا مینن اپنی نئی نئی فوٹو کو لیکر اکثر بحث میں رہتی ہے- خاص کر نوجوانوں پر راج کرنے والی ایشوریہ سوشل میڈیا پر بھی چھائی رہتی ہے-
پچھلے دنوں وہ مداحوں کے درمیان اس لیے بحث کا موضوع بنی ہوئی تھی کیونکہ انہوں نے درمیان پر ساڑی پہن کر فوٹو شوٹ کروایا تھا- 
تاملناڈو میں پیدا ہوئی ایشوریہ تامل اداکارہ ہے- جو اب تک کنڑ اور ملیالم فلموں میں بھی ایکٹینگ کرچکی ہے- جلد ہی اب



وہ تیلگو فلموں میں بھی نظر آئیں گی-
ان دنوں وہ روی تیجا کے مقابلے تیلگو فلم میں ڈیبیو کرنے کی تیاری میں مصروف ہے- اس فلم میں کئی اداکارائیں نظر آئیں گی- جن میں سے ایک ایشوریہ بھی ہونگی- اس فلم کی ہدایت نکینا ترندھا راؤ کررہے ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.