the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8اگست(ایجنسی) جان ابراہم کی ستیے مے وجیتے فلم 15 اگست کو ریلیز ہونے والی ہے، aisha-sharma عائشہ شرما اس فلم میں اداکار جان کے مقابلے وہ کردار نبھا رہی ہے، ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز شروع کرنے والی بی-ٹاؤن گرل ایشا کا صرف ایکٹنگ سے ہی نہیں بلکہ سیاست سے بھی گہرا کنکشن ہے، یوں تو ایشا کی پہلی فلم ہے لیکن لائم لائیٹ میں رہنا اور میڈیا کو جھیلنا انکے لیے نیا نہیں ہے، دراصل وہ بہار کے رہنما کی بیٹی ہے.

بہار میں بھاگال پور میں پیدا ہوئی عائشہ کم عمر میں ہی دہلی آگئی تھی، انہوں نے اسکول کے بعد دہلی کے ہی ایک کالج سے عائشہ نے بائیو ٹیکنالوجی میں گریجویشن کیا ہے، پڑھائی پوری ہونے کے بعد ایشا نے ماڈلنگ کی اور رخ کیا جہاں انہیں لیکمے سمیت دوسرے برانڈ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا- یہی نہیں اسکے علاوہ عائشہ کنگ فیشر کیلنڈر گرل بھی



رہے چکی ہے، اور وہ ایوشمان کھرانا کے ساتھ ایک واری" ویڈیو البم میں بھی نظر آئی تھیں.

اداکارہ عائشہ شرما کانگریس کے Legislative Assembly قانون ساز اور کاروباری اجیت شرما کی بیٹی ہیں.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.