: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار عرفان خان پیچھلے کافی وقت سے لندن میں ہے اور اپنی بیماری کا علاج کروارہے ہیں، ایسے میں انکے فینس انکی صحت سے جوڑی معلومات اور اپ ڈیٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں، قریب دو مہینے پہلے عرفان خان نے ایک
ٹیوٹ کرتے ہوئے اپنی بیماری کی معلومات دی تھی اور لکھا تھا کہ وہ neuroendocrine tumour سے متاثر رہے ہیں، اور اسکے علاج کے لیے وہ ان دنوں بیرونی ملک میں ہے، ایسے میں انہوں نے 2 مہینے بعد دوبارہ سے اپنے ٹیوٹر پر ایک ٹیوٹ کیا اور اپنی آنے والی فلم کارواں کی معلومات دی ہے.