the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/26جون(ایجنسی) ادا کارعرفان خان، دلکرسلمان اورمتھلا پالکرفلم "کارواں" کا ٹریلربدھ یعنی کل ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔ یہ فلم تین ایسے انجان لوگوں کے ارد گرد گھومتی نظر آئے گی جن کی انجانے میں ایک دوسرے سے ملاقات ہوتی ہے اور تینوں ہی زندگی کے الگ الگ پہلو سے واقفیت رکھتے ہیں۔

تاہم ان کا



نصیب، زندگی کے اس عجیب سفرمیں تینوں کوایک ساتھ لا کرکھڑا کردیتا ہے۔ فلم کیرلا کے خوبصورت علاقوں میں فلمائی گئی ہے، جو یقینی طورپرناظرین کے لئے ایک خوشگوار تجربے میں تینوں کو ایک ساتھ لا کر کھڑا کردیتا ہے۔


وہیں متھلا پالکربھی اس فلم کے ساتھ پہلی باربالی ووڈ میں ایک اہم اداکارہ کے کردار میں نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.