: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمی ڈسک، 12 فروری (ذرائع) بالی ووڈ کے مشہور ایکٹر عامر خان نے اپنی فلموں کے ذریعہ لوگوں کا دل جیتنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے- عامر خان کی بیٹی ارا خان سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے- ان دنوں ارا خان اپنے فیٹنس ٹرینر نوپور شیکھرے کو ڈیٹ کررہی ہے- اس بات کا خلاصہ عامر کی بیٹی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصویریں شیئر کرکے کیا ہے- کیپشن کے ذریعہ نوپور شیکھرے کو ڈریمی بوائے بھی بتایا ہے- یہ فوٹو خوب وائرل ہورہی ہے- اور اس پر ردعمل بھی آرہے ہیں-