the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) 8 مارچ کو دنیا بھر میں بین الاقوامی ویمنس ڈے منایا جاتا ہے. بین الاقوامی خواتین کے دن، گوگل نے ڈوڈل بناکر خواتین اور انکے جذبے کو سلام کیا ہے. بالی ووڈ کے ساتھ ٹی وی اسٹارس نے بھی ویمنس ڈے کے موقع پر اپنے فینس کو مبارکباد دی ہے- مشہور ٹی وی شو بھابی جی گھر پر ہے ، میں انیتا بھابی کا کردار نبھانے والی ادکارہ saumya-tandon سومیا ٹنڈن نے ایک ویڈیو میسج میں کہتی ہیں کہ بچپن سے ہمیں ،کبھی نہ ہارنا، سچ بولنا، بڑوں کی عزت کرنا سیکھایا



گیا ہے، لیکن خواتین کی عزت کرنا نہیں سیکھایا جاتا ...

سومیا آگے کہتی ہیں، ایسے میں جب ہم بڑے ہوئے تو ہم خواتین نے شوہر سے بوائے فرینڈ ، کو -ورکر سے دوست تک کی شکایت کی، جو ہمارے ساتھ برا برتاؤ کرتے ہیں، ہم نے برابری کے لیے لڑائی لڑی، لیکن جب ہم ماں بنے، تو اپنے بچپن کو کبھی خواتین کی عزت کرنا نہیں سیکھایا، سومیا زور دیتے ہو،ے کہتی ہیں کہ پہلے ہمیں اپنا احترام کرنا چاہیے- ہمیں اپنے بیٹوں میں ویسے اخلاق بھرنے چاہیے جیسے ہم اپنے شوہر سے چاہتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.