the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اگست(ایجنسی) اداکارہ اور ڈانسر شانتنو مہیشوری نے ٹی وی ریالٹی شو انڈیاز بیسٹ ڈرامے باز، میں اداکارہ ہما قریشی کی تعریف کی جسکی وجہ سے وہ سیٹ چھوڑ کر چلی گئی، شوٹنگ کے دوران پیر کو سشانت نے انکی فلم "ایک تھی ڈائن" کے بارے میں بات کی، شانتنو نے کہا، میں نے آپ کی وجہ سے ایک تھی ڈائن 50 بار دیکھی، آپ اس فلم میں خوبصورت اور پوری ڈائن لگ رہی تھی، اسکے بعد ہما قریشی سیٹ چھوڑ کر چلی گئی.

شانتنو نے بیان میں کہا کہ ، میں بہت حیران تھا اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا ہوا، مجھے لگا میں نے ایک لطیفہ سنایا ہے لیکن بعد میں ہماقریشی سیٹ سے چلی گئی اور



مجھے لگا کہ میں نے انکے ساتھ صحیح برتاؤ نہیں کیا.





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.