the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29مارچ(ایجنسی) معروف نوجوان ٹی وی اداکار اور دل مل گئے نامی سیرئیل کے لیے مشہور Karan Paranjape کرن پرانجاپے کی 26سال کی عمر میں ان کے گھر میں موت واقع ہوگئی ہے۔ موت کا سبب نہیں پتہ چلا ہے۔

پرانجاپے کی دل مل گئے کی معاون اداکارہ شیبان



عظیم نے کہاکہ شاید اداکار کی موت نیند میں ہی ہوگئی اور وہ اس کی ماں کے ہمراہ رہائش پذیر تھا ،فی الحال موت کی وجہ پتہ نہیں چلی ہے ۔ 25مارچ کو سونے کے بعد صبح انہیں جگانے پر موت کا پتہ چلا ۔ واضح رہے کہ اپنے معاون اداکاروں کے درمیان وہ کافی مقبول رہے ہیں اور شوسل میڈیا پر انہیں تعزیت پیش کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.