: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14مئی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر اندر کمار کا 28 جولائی، 2017 کو انتقال ہوا تھا. اندر کمار کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتایا گیا تھا لیکن اب انکا ایک خودکش ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے، دراصل اس ویڈیو میں اندر کمار خود یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں،
دراصل اس ویڈیو میں اندر کمار خود یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ وہ خودکشی کرنے جارہے ہیں اور اس سے پہلے اپنا یہ آخری ویڈیو بنارہے ہیں، اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد انکی موت پر کئی سوال کھڑے کیے جارہے ہیں، ویڈیو کو دیکھ آپکو بھی ایسا ہی لگے کہ انہوں نے اس ویڈیو کو اپنی موت سے پہلے خود ریکارڈ کیا ہے.