the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3 مارچ (یواین آئی) انکم ٹیکس نے آج فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ اور اداکارہ تاپسی پنو کے یہاں چھاپے مارنے کی کارروائی کی۔
محکمے نے ایک بیان میں کہا کہ ممبئی میں فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ اور اداکارہ تاپسی پنو کی جائیداد پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق یہ چھاپے ماری فینٹم فلمس سے متعلق ہے۔ انکم ٹیکس کی جانب سے کی جارہی چھاپے ماری ممبئی میں کئی جگہوں پر کی جارہی ہے۔ ان



لوگوں کے خلاف مبینہ طورپر بڑے پیمانے پر انکم ٹیکس چوری کا معاملہ ہے۔ ان لوگوں کے ممبئی اور یہاں سے بیرونی ٹھکانوں پر چھاپے ماری ہورہی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ابھی اس چھاپے ماری کے سلسلے میں اور بھی بڑے نام سامنے آسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ چھاپے ماری فینٹم فلم کی ٹیکس چوری کے سلسلے میں کی جارہی ہے۔ انکم ٹیکس محکمے کی ٹیم ممبئی، پنے سمیت 20 سے زیادہ مقامات پر ایک ساتھ چھاپے ماری کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.