the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/12جنوری(ایجنسی)  کرن جوہر کے چیٹ شو 'کافی وتھ کرن' میں ہاردک پانڈیا کے عورتوں کے خلاف کیے گئے تبصرے کے بعد، انہیں نہ صرف سوشل میڈیا پر troll کیا گیا بلکہ ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے اور تفتیش مکمل ہونے تک ہاردک پانڈیا ہندوستانی ٹیم کا حصہ نہیں بن پائیں گے، بھلے ہی انہوں نے اپنے ان تبصرے کے لیے معافی مانگ لی ، لیکن انہیں لوگوں سے ابھی تک معافی ملی نہیں ہے.
بالی ووڈ کی کئی اداکاروں کے ساتھ انکا نام جوڑا گیا، جن میں سے ایک نام ایشا گپتا کا ہے، پر شاید ایشا کو یہ پسند نہیں، آج ممبئی میں اپنے نئے سنگل گیٹ ڈرٹی کے لانچ کے موقع پر جب ان سے ہاردک کے بارے میں سوال کیا گیا تو ایشا کافی غصہ ہوگئی، اب ایشا سے پوچھا کہ حال ہی میں آپ کے دوست ہاردک نے کافی وتھ کرن میں خواتین کے خلاف تبصرے دئیے تو انہوں نے سب سے پہلے پوچھا کہ آپ کو کس نے کہا وہ میرے دوست ہیں.



data-banner-id="5c32e4d0cc9044580f3e83e9" data-last-view-started="405137.4000000069" data-total-view-time="272627.4000000069" data-impressionstart="1" data-clone-last-view-started="405137.4000000069" style="box-sizing: border-box; position: absolute; z-index: 3; margin: 410.2px auto 0px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Ek Mukta", sans-serif; font-size: 15px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); width: 526px; height: 175.8px;">



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.