: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی)ان تہواروں کے موسم میںسب سے مقبول اورحقیقت پر مبنی تفریحی چینلوں میں سے ایک سونی بی بی سی ارتھ ناظرین کے لیے حوصلہ افزائی اور تفریح سے بھرے شو کی ایک دلچسپ سیریز لے کر آرہاہے انسائیڈ دی فیکٹری' میں روزمرہ کی مصنوعات بنانے کے پیچیدہ عمل سے لے کر 'میملز' میں ممالیہ جانوروں کی منفرد دنیا تک کے اس شو کو دیکھ کرسامعین خوب لطف اندوز ہوں گے۔
سونی بی
بی سی ارتھ نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ 'انسائیڈ دی فیکٹری کا یہ آٹھواں سیزن ہے جس میں ناظرین یوروپ کے سب سے بڑے کارخانے سے روبرو ہوں گے۔ ان شوز میں روزمرہ کی اشیاء کے پیچھے کی سائنس دیکھنے کا موقع ملے گا جس میں جینس سے لے کر ہاتھ بامبس اور جیلی بینس تک کی مصنوعات کی معلومات حاصل ہوں گی۔ گریم ویلیس اور چیری ہیلی کے ساتھ ان گھریلو مواد کی پیداوار کے عمل اور تاریخ کے بارے میں جانیں۔