the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،10جولائی(ایجنسی)مشہور ہدایت کار امتیاز علی ،اداکارہ Deepika Padukone دیپکا پدوکون کو لے کر فلم راک اسٹار بنانا چاہتے تھے۔

امیتاز علی نے رنبیر کپور اور نرگس فاخری کو لےکر سپرہٹ فلم راک اسٹار بنائی تھی۔ فلم راک اسٹار کے لئے نرگس فاخری نہیں بلکہ دپکا پدوکون پہلی انتخاب تھیں۔ اس بارے میں امتیاز علی نے اپنے ویریفائڈ اسنٹا گرام اکاؤنٹ پر اطلاع دی۔

امیتاز علی نے ایک خوبصورت نوٹ لکھا ہے۔ انہوں نے دیپکا کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کا ذکر بھی اس میں کیا ہے۔ انہوں نے لکھا،’’ہوٹل کے برآمدے میں وہ اپنی گاڑی سے اتریں اور میری



طرف دیکھا۔ میں فوراً سمجھگیا کہ یہی وہ لڑکی ہے جس سے میں ملنے آیا ہوں۔ وہ بھی فوراً یہ بات سمجھ گئیں کہ میں ہی وہ ہدایت کار ہوں جو ان سے ملنے آیا ہوں۔

امتیاز نے نوٹ میں لکھا،’’تب تک دیپکا کی کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہوئی تھی۔ مجھے ان سے راک اسٹار کے سلسلے میں ملاقات کرنی تھی۔ میں راک اسٹار کےلئے انہیں چاہتا تھا لیکن فلم اگلے کئی سال تک تیار نہیں ہوئی۔ میں نے باقی فلموں میں ان کے ساتھ کام کیا۔ بہت برسوں میں بہت جگہوں پر بہت چیزیں ہوئیں،جن میں سے میں شاید زیادہ تر بھول گیا ہوں،لیکن میں اس لڑکی کو کبھی نہیں بھولتا کو ہوٹل میں گاڑی سے اتری تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.