the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،17 اگسٹ (ذرائع) اداکارہ ایمانوی کو پربھاس کے ساتھ کام کرنے کاموقع ملا ہے-
ایمانوی، جو انسٹاگرام پر اپنی ڈانسنگ ویڈیوز کے لیے مشہور ہیں، پربھاس کی اگلی فلم میں مرکزی ہیروئن کے طور پر اپنی اداکاری کا آغاز کریں گی۔ انہوں نے پربھاس کی فلم کی لانچنگ تقریب میں بھی شرکت کی جس کی ہدایت کاری ہنو راگھواپوڈی نے کی ۔فلم (# پربھاس



ہنو) آج حیدرآباد میں لانچ کی گئی۔
یہ فلم 1940 کی دہائی پر مبنی ہے اور اس میں ایک جنگجو کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اپنی مادر وطن کے لوگوں کو انصاف دلاتا ہے۔
یہ ایک تاریخی فلم ہے، اور اس نے آزادی سے پہلے کے دور کی ایک خاتون کا کردار ادا کیا ہے۔
ایمانوی کے انسٹاگرام پر 6 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔ وہ اپنے فلمی آغاز سے پہلے ہی ایک اسٹار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.