the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ میں کئی موقعوں پر کاسٹنگ کاوچ پر بات ہوئی ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انڈسٹری میں ایسا ہے وہیں کچھ ایسا بھی کہتے ہیں کہ انڈسٹری میں کاسٹنگ کاوچ جیسی کوئی چیز نہیں ہے، انڈسٹری میں کاسٹنگ کاوچ کے اوپر ستارے بات تو کرتے ہیں لیکن ایسا شاید ہی ہوا ہو جب کسی نے اس کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت کی ہو- اسی طرح حال ہی میں بالی



ووڈ اداکارہ ایلیانا دی کروز نے بھی کہا کہ اگر کاسٹنگ کاوچ پر کچھ کہا تو اس انسان کا کیریئر ختم ہو جائے گا.

اس پر آگے بات کرتے ہوئے ایلیانا دی کروز نے کہا کہ انڈسٹری میں جنسی تشدد اور کاسٹنگ کاوچ کو ختم کرنا ہوتو اسکے لیے کئی سارے لوگوں کو آگے آنا پڑے گا- کئی سارے لوگوں کے ساتھ اداکارہ کا سپورٹ بھی کافی ضروری ہے اور تبھی شاید اسے بدلا جاسکے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.