the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4ستمبر(ایجنسی) ستمرب میں ہونے جارہے آئیفا ایوراڈس کو لیکر پریس کانفرنس میں آج ستاروں کا ہجوم لگنے والا تھا لیکن موسم کو یہ منظور نہیں تھا- ممبئی میں آج دوپہر آئیفا ایوارڈ کی پریس کانفرنس ہونے والی تھی- جس میں کئی بڑے ستارے شرکت کرنے والے تھے- لیکن تیز بارش کی وجہ سے حالت ایسے ہوئے کہ کسی بھی اسٹار کو



کانفرنس میں پہنچنا ممکن نہیں تھا-
اس پریس کانفرنس میں سلمان خان، کیٹرینہ کیف، مادھوری ، سمیت کئی بالی ووڈ ستارے موجود رہنے والے تھے- لیکن لگاتار بارش کی وجہ سے یہ پریس کانفرنس کچھ دن کے لیے ٹال دی گئی ہے-ل میں گھر سے نکلنا مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی مناسبت سے ، ملٹی اسٹارٹر پریزنٹیشنز کے ساتھ یہ پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.