: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی28 اپریل (یو این آئی)آئیڈیا کی واحد ڈرامہ اکادمی ہے جو مسلسل اور برابر تھیٹر کرنے پر یقین رکھتی ہے تھیٹر میں اپنی الگ پہچان بنا چکے آئیڈیا کا یہ بھی وصف ہے کہ
وہ لگاتار اردو کی خدمت غیر اردو داں افراد کو اردو سیکھا کر کر رہا ہے فلموں اور ٹی وی پر کام کرنے والے بیشتر اداکار اچھے لب ولہجے کی باریکیاں سیکھنے کے لئے آئیڈیا کا رخ کرتے ہیں۔